ہومSportsڈنمارک اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پی وی سندھو ، خواتین کے سنگلز...

ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پی وی سندھو ، خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

Odense میں، Jyske Bank Arena کے مقام پر جاری، ڈنمارک اوپن 2023 کے خواتین کے سنگلز مقابلے میں بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو تھائی لینڈ کی Supanida Katethong کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ BWE سُپر 750 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں اب آج سندھو کا مقابلہ اسپین کی Carolina Marin یا چین کی Tai Tzu Ying سے ہوگا۔

خواتین کے سنگلز مقابلے میں Aakarsh Kashyap ایک دوسری بھارتی کھلاڑی ہیں جو 16 ویں راﺅنڈ میں ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔ اس دوران لکشیہ سین اور کیدامبی سری کانت اپنا اپنا افتتاحی میچ ہارنے کے بعد مردوں کے سنگلز مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version