ہومSportsکولکاتہ نے ممبئی انڈینز کو 18 رنز سے ہرایا، پلے آف کیلئے...

کولکاتہ نے ممبئی انڈینز کو 18 رنز سے ہرایا، پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے والی بنی پہلی ٹیم

Facebook Messenger Twitter WhatsApp
IPL 2024 : آئی پی ایل 2024 کا 60 واں میچ ممبئی انڈینز اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان ایڈن گارڈنز میں کھیلا گیا۔ کے کے آر نے یہ میچ 18 رن سے اپنے نام کرلیا ۔ اس کے ساتھ ہی KKR ٹیم اس سیزن میں پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی ہے۔
Exit mobile version