ہومSportsجیک ڈریپر نےمونٹی کارلو کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی

جیک ڈریپر نےمونٹی کارلو کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

پیرس، 9 اپریل (یو این آئی) برطانوی ٹینس لیجنڈ جیک ڈریپر نے سیزن کے اپنے پہلے کلے کورٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ڈریپر نے ایک گھنٹہ ایک منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ کے مارکوس گیرون کو 6-1، 6-1 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ میچ کے دوران ڈریپر نے پانچ ایس اور 21 ونر مارے۔23 سالہ ڈریپر، جنہیں پہلے راؤنڈ میں بائی ملی تھی، اگلا مقابلہ اسپین کے الیجینڈرو ڈیوڈوچ فوکینا اور ارجنٹائن کے ٹامس مارٹن ایچیوری کے درمیان ہونے والے میچ کے فاتح سے ہوگا۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version