ہومSportsIPL 2024: وراٹ کوہلی کے کمال سے جیتی آر سی بی، پلے...

IPL 2024: وراٹ کوہلی کے کمال سے جیتی آر سی بی، پلے آف میں پہنچنے کی اب کتنی فیصد امید

Facebook Messenger Twitter WhatsApp
IPL 2024 : وراٹ کوہلی کی دھماکہ خیز اننگز کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلورو نے پنجاب کنگز کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی RCB کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں ابھی زندہ ہیں۔ پنجاب کی ٹیم آئی پی ایل پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version