ہومSportsIPL 2024: سوریہ کمار نے چھکے سے بنائی سنچری، ممبئی نے درج...

IPL 2024: سوریہ کمار نے چھکے سے بنائی سنچری، ممبئی نے درج کی چوتھی جیت

Facebook Messenger Twitter WhatsApp
IPL 2024 : ٹاس ہارنے کے بعد حیدرآباد کی ٹیم بیٹنگ کے لیے تری اور آخر میں کپتان پیٹ کمنز کی تیز رفتار اننگز کی بدولت 8 وکٹوں پر 173 رنز بنا سکی۔ اس کے جواب میں سوریہ کمار یادو کی طوفانی سنچری کے دم پر ممبئی نے جیت کا ہدف 17.2 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version