ہومSportsIPL 2024 GT vs CSK:گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگزکو35رنز سےدی شکست،پلے...

IPL 2024 GT vs CSK:گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگزکو35رنز سےدی شکست،پلے آف کی دوڑ ہوئی دلچسپ

Facebook Messenger Twitter WhatsApp
پہلے بلے بازی کرتے ہوئےگجرات ٹائٹنز نے پلے آف کے نقطہ نظر سے ایک اہم میچ میں 231 رنز کا بڑا اسکور بنایا تھا۔ شبمن گل کے 104 رنز اور سائی سدرشن کے 103 رنز نے گجرات کو بڑے اسکور تک پہنچایا۔ دوسری طرف ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے چنئی سپر کنگز صرف 196 رنز بنا سکی۔
Exit mobile version