ہومSportsخواتین کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ...

خواتین کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

خواتین کے تین میچوں کی سیریز کے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کے دوسرے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔ بھارت، بدھ کے روز پہلا میچ 38 رن سے ہار گیا تھا۔ 

بدھ کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں بھارت 38 رن سے ہار گیاتھا۔ بھارت کے لئے یہ مقابلہ نہایت اہم ہے کیونکہ وہ پہلے ہی اس سیریز میں ایک صفر سے پیچھے ہے اور اس میچ میں اگر انگلینڈ جیت جاتا ہے تو سیریز پر اس کے نام ہوجائے گی۔x

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version