ہومSportsٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا اور میتھو ایبدن اے ٹی پی...

ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا اور میتھو ایبدن اے ٹی پی فائنل کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

ٹینس میں اٹلی کے شہر Turins میں، بھارت کے روہن بوپنا اور اُن کے آسٹریلیائی ساتھی Matthew Ebden اے ٹی پی فائنل کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ تیسرے درجے کی بھارت-آسٹریلیائی جوڑی نے، نیندرلینڈس کے Wesley Koolhof اور برطانیہ کے Neal Skupski کو، سیدھے سیٹوں میں چھ-چار، سات-چھ سے ہرایا۔ یہ مقابلہ 84 منٹ تک جاری رہا۔ 

اِس کے ساتھ ہی 43 سالہ روہن بوپنا ATP کے فائنل میں سیمی فائنل میں پہنچنے والے سب سے معمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version