ہومSportsبیڈمنٹن میں کدامبی شری کانت اور پی وی سندھو پری کوارٹر فائنل...

بیڈمنٹن میں کدامبی شری کانت اور پی وی سندھو پری کوارٹر فائنل مقابلے کھیلیں گے

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

بیڈمنٹن میں آج بھارت کے چوٹی کے کھلاڑی کدامبی سری کانت اور پی وی سندھو، فِن لینڈ میں Arctic اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ عالمی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے سری کانت کا مقابلہ جاپان کے کھلاڑی کانتاTsuneyama سے ہوگا۔ مردوں کے سنگلز زمرے کے ایک دیگر میچ میں کرن جیورج کا مقابلہ چوتھے درجے کے کھلاڑی چین کے Lu Guang Zu سے ہوگا۔ انھوں نے پہلے راؤنڈ میں فرانس کے Toma Junior popov کو چوبیس بائیس، پندرہ اکیس، اکیس پندرہ سے ہرایا۔ اسی طرح بیڈمنٹن کی سرکردہ کھلاڑیPV سندھو خواتین کے سنگلز میں چینی تائپی کی کھلاڑی Wen Chi Hsu کا سامنا کریں گی۔ اسی زمرے کے ایک اور میچ میں آکرشی کشپ کا مقابلہ چین کی وانگ Zhiyi سے ہوگا۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version