ہومSportsاور بینگلورو میں :مردوں کی والی بال کلب عالمی چمپئن شپ شروع

اور بینگلورو میں :مردوں کی والی بال کلب عالمی چمپئن شپ شروع

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

مردوں کی FIVB والی بال کلب عالمی چمپئن شپ 2023 آج سے بینگلورو کے کورا منَگلا اِنڈوراسٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے۔ اس باوقار ٹورنامنٹ کا بھارت میں پہلی مرتبہ انعقاد ہورہاہے۔ پانچ دنوں تک چلنے والے اس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں ایک دوسرے سے خطابی جنگ کیلئےمد مقابل ہوں گی۔

پرائم والی بال لیگسیزن دو کی چمپئن، احمدآباد ڈیفینڈرس اس مقابلے میں حصہ لینے والی پہلی بھارتی ٹیمہوگی۔ احمدآباد ڈیفنڈرس نے اس سال پرائم والی بال لیگ جیت کر کلب عالمی چمپئن شپ کیلئےکوالیفائی کیا ہے۔ گروپ مرحلے کی سرفہرست دو ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریںگی، جو 9 دسمبر کو ہوگا۔ فائنل میچ 10 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version