National

بھارت میں دفاعی سازوسامان تیار کرنے کے شعبے میں مل کر کام کرنے کے اچھے مواقع موجود: راج ناتھ سنگھ

152views

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت میںدفاعی سازوسامان تیار کرنے کے شعبے میں مل کر کام کرنے کے اچھے مواقع موجود ہیں۔ اٹلیکے اپنے دورے کے دوسرے دن جناب سنگھ نے کل روم میں اٹلی کی دفاعی کمپنیوں کے سی ای اوز اور بڑے لیڈروں سے ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے اٹلی کی کمپنیوں کے لیڈروں سےبھارتی دفاعی سامان تیار کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ سپلائی چین کو مضبوط بنانے پر زوردیا۔ اس میٹنگ میں اٹلی کی 24 دفاعی کمپنیوں کے CEOs، صدر اور نائب صدورنے شرکت کی۔

There are good opportunities for collaboration in the field of defense equipment manufacturing in India: Rajnath Singh:

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.