Jharkhand

پیر کو جھارکھنڈ میں تمام دفاتر دوپہر ڈھائی بجے تک بند رہیں گے، سرکاری اسکول دن بھر بند رہیں گے

207views

رانچی: جھارکھنڈ میں تمام سرکاری دفاتر پیر (22 جنوری) کو دوپہر 2:30 بجے تک بند رہیں گے۔ تمام سرکاری سکول دن بھر بند رہیں گے۔ چیف منسٹر ہیمنت سورین نے 22 جنوری کو ایودھیا میں بھگوان رام کی تقدیس کے سلسلے میں چیف سکریٹری کو یہ ہدایت دی ہے۔

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.