49
جدید بھارت نیوز سروس مدھو پور، 26 ستمبر: جمعرات کو مدھو پور زونل آفیسر یامن روی داس نے نو تعینات سب ڈویژنل آفیسر راجیو کمار کو پھولوں کا گلدستہ دے کر ان کا خیرمقدم کیا۔ پالاجوری کے بی ڈی او عامر حمزہ نے بھی ایس ڈی او راجیو کمار کو پھولوں کا گلدستہ دے کر خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ونے کمار پانڈے بھی موجود تھے۔ نوتعینات ہونے والے سب ڈویژنل افسر راجیو کمار نے سوموار کو اپنا چارج سنبھال لیاتھا۔