
412views
کرکٹ میں کَل رات حیدرآباد میں ICC مردوں کے ODI عالمی کپ کے لیگ اسٹیج کے ایکمیچ میں نیوزی لینڈنے نیدر لینڈس کو 99 رن سے شکست دی۔323 رن کے ہدف کو حاصل کرتے ہوئےنیندر لینڈس کی پوری ٹیم 46 اوورس اور تین گیندوں میں آﺅٹ ہوگئی۔
اِس سے قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈکی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورس میں سات وکٹ کے نقصان پر 322 رن بنائے۔
آج صبح دھرم شالہ میں ساڑھے دس بجے انگلینڈ کا مقابلہبنگلہ دیش سے ہوگا جبکہ دوپہر دو بجے حیدر آباد میں پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنےہوں گے۔
