ہومNationalمیزورم میں نئی اسمبلی منتخب کرنے کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیں گے

میزورم میں نئی اسمبلی منتخب کرنے کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیں گے

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

            میزورم میں نئی اسمبلی منتخب کرنے کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیںگے۔ 4 لاکھ 39 ہزار 26 خواتین سمیت 8 لاکھ 57 ہزار سے زیادہ رائے دہندگان 174 امیدواروںکی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔

چناﺅ کے نتائج کا اعلان تیندسمبر کو کیا جائے گا۔ریاست میں ایک ہزار 276 پولنگ مراکز میں سے 149 پولنگ اسٹیشندور دراز کے علاقوں میں واقع ہیں۔ بین ریاستی اور بین الاقوامی سرحدوں سے منسلکتقریباً 30 پولنگ اسٹیشن کو نہایت حساس قرار دیا گیا ہے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version