ہومNationalچائلڈ پورنوگرافی دیکھنا اور رکھنا پوکسو کے تحت جرم: سپریم کورٹ

چائلڈ پورنوگرافی دیکھنا اور رکھنا پوکسو کے تحت جرم: سپریم کورٹ

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کو پلٹے ہوئے کہا کہ فائدہ کی نیت سے ڈیجیٹل آلات پر چائلڈ پورنوگرافی دیکھنا اور محفوظ کرنا جنسی جرائم کے تحفظ (پوکسو) قانون کے تحت جرم ہو سکتا ہے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے این جی او ‘جسٹ رائٹ فار چلڈرن الائنس کی اپیل اور نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی مداخلت پر ہائی کورٹ کے فیصلے کو پلٹتے ہوئے ‘تاریخی فیصلہ سنایا۔اپنے فیصلے میں بنچ نے مرکزی حکومت کو یہ بھی ہدایت دی کہ لفظ ‘چائلڈ پورنوگرافی کو ‘بچوں کے جنسی استحصال اور بدسلوکی کے مواد سے بدل کر اس میں ترمیم کرنے کے لیے ضروری عمل کو اپنایا جائے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version