ہومNationalقومی جانچ ایجنسی نے پونے داعش ماڈیول کیس میں آٹھویں گرفتاری کی

قومی جانچ ایجنسی نے پونے داعش ماڈیول کیس میں آٹھویں گرفتاری کی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

قومی جانچ ایجنسی NIA نے پونے داعش module کیس میں آٹھویں گرفتاری کی ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزم کا تعلق جھارکھنڈ سے ہے اور ایسا خیال ہے کہ وہ غیر ملکی دہشت گرد تنظیم داعش کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے میں سرگرمی کے ساتھ ملوث ہے۔

ایجنسی نے کہا ہے کہ پونے داعش module کیس میں گرفتار کیے گئے دیگر افراد کے ساتھ اُس کا سیدھا تعلق ہے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version