ہومNationalبھوٹان کے شاہ کَل سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر رہیں...

بھوٹان کے شاہ کَل سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر رہیں گے

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

بھوٹان کے شاہ Jigme Khesar Namgyel Wangchuck کَل سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر رہیں گے۔ اُن کے ساتھ بھوٹال کی شاہی حکومت کے کئی سینئر عہدیدار بھی آئیں گے۔ 

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھوٹان کے شاہ، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور سرکار کے بعض سینئر عہدیدار بھی بھوٹان کے شاہ سے ملاقات کریں گے۔ Jigme Namgyel اپنے بھارت کے دورے کے دوران آسام اور مہاراشٹر بھی جائیں گے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version