ہومNationalسونیا، ملیکارجن نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت...

سونیا، ملیکارجن نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

نئی دہلی، 2 اکتوبر (ہ س)۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے بدھ کی صبح مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا۔ دونوں کانگریس قائدین نے پارلیمنٹ احاطے میں پارٹی کے سینئر قائدین کے ساتھ بابائے قوم مہاتما گاندھی اور ملک کے سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اس موقع پر لوک سبھا اسپیکر اوم برلا بھی موجود تھے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version