ہومNationalسکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے آج سیلاب سے متاثر...

سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے آج سیلاب سے متاثر علاقے سروانی کا دورہ کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے آج سیلابسے متاثر علاقے سروانی کا دورہ کیا۔ تیستا ندی میں آئے سیلاب کی زَد سے سروانی پُلکو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ یہ ریاست کے مشرقی، مغربی اور جنوبی خطوں کو جوڑنےوالا ایک اہم پُل تھا۔ جناب تمانگ نے ریاست بھر میں رابطے کو یقینی بنانے میں اسکے اہم رول کو تسلیم کرتے ہوئے پُل کو دوبارہ بنانے پر تیز رفتاری سے کام کرنے کیضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے متعلقہ حکام سے کہا کہ وہ بحالی کے عمل کو تیز کرنے کےلئے فوری مداخلت کریں۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version