سرکار نے کہا ہے کہ اب سے آن لائنGaming، سٹے بازی، Casinos،Gambling، گھوڑوں کی دوڑ اور لاٹری پر 28 فیصدGST لگے گا۔ ایک گزٹنوٹیفکیشن میں وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ GST کیترمیم شدہ دفعات کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ اِس سال اگست میں GST گونسلکی 51 ویں میٹنگ میں 28 فیصد GST لگانےکا فیصلہ کیا گیا تھا۔
