ہومNationalبھارت دنیا کا نمبر ایک آٹو موبائل مینو فیکچرنگ مرکز بننے کا...

بھارت دنیا کا نمبر ایک آٹو موبائل مینو فیکچرنگ مرکز بننے کا نشانہ رکھتا ہے

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری کا بیان

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نےکہا ہے کہ بھارت نے اگلے تین سے چار برسوں میں دنیا کا نمبر ایک آٹو موبائل مینو فیکچرنگمرکز بننے کا نشانہ رکھا ہے۔ جناب گڈکری نے کل چیک جمہوریہ کی راجدھانی Prague میں بھارتی برادری کے ساتھ بات چیت میں یہ بات کہی۔

جناب گڈکری نے یہ بھی کہا کہ پچھلے 9 برسوں میںآٹوموبائل صنعت کا حجم چار اعشاریہ پانچ لاکھ کروڑ روپے سے بڑھ کر 12 اعشاریہ پانچلاکھ کروڑ روپے ہوگیا۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version