ہومNational’دَم ہے تو وزیر اعظم کہہ دیں کہ ٹرمپ جھوٹ بول رہے...

’دَم ہے تو وزیر اعظم کہہ دیں کہ ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں: راہل گاندھی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے لوک سبھا میں ’آپریشن سندور‘ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے پی ایم مودی کو چیلنج پیش کر دیا کہ وہ ٹرمپ کو جھوٹا کہہ کر دکھائیں۔ انھوں نے کہا کہ ’’ٹرمپ نے 29 مرتبہ کہا کہ ہم نے جنگ رکوائی۔ اگر دَم ہے تو وزیر اعظم یہاں ایوان میں یہ بول دیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’اندرا گاندھی کا 50 فیصد بھی حوصلہ اُن میں ہوگا تو یہاں کہنے کی ہمت کریں گے۔ اگر واقعی دَم ہے تو وزیر اعظم کو یہاں کہہ دینا چاہیے کہ ڈونالڈ ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں۔‘‘

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version