ہومNationalڈی آر ڈی او نے ملک میں ہی تیار کئے گئے تیز...

ڈی آر ڈی او نے ملک میں ہی تیار کئے گئے تیز رفتار بغیر پائلٹ والے چھوٹے ہوائی جہاز کی کامیاب آزمائش کی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

        دفاعیتحقیق اور ترقی کی تنظیم ڈی آر ڈی او نے ملک میں ہی تیار کئے گئے تیز رفتار بغیرپائلٹ والے چھوٹے ہوائی جہاز کی کامیاب آزمائش کی۔ یہ تجربہ کرناٹک میں چتردُرگ کے Aeronautical آزمائشیرینج سے کیا گیا۔ اِس تیز رفتار بغیرپائلٹ والے چھوٹے ہوائی جہاز کی کامیاب آزمائشیپرواز سے ملک میں ٹیکنالوجی کی تیاری کی سطح میں صلاحیت بڑھنے کی عکاسی ہوتی ہے۔اِس طرح بھارت چنندہ ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے، جن کے پاس اس طرح کی صلاحیتہے۔وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اِس کامیاب پرواز کیلئے DRDO، مسلح افواج اور متعلقہ صنعت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version