ہومNationalالاسکا میں طیارہ حادثہ کے بعد الرٹ ہوا ڈی جی سی اے،...

الاسکا میں طیارہ حادثہ کے بعد الرٹ ہوا ڈی جی سی اے، ایئرلائنس کو دی اہم ہدایت

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

ڈائریکٹر جنرل آف سول ایویشن (ڈی جی سی اے) نے ہفتہ کے روز سبھی ہندوستانی ہوائی آپریٹرس کو اپنے اپنے بوئنگ 8-737 میکس طیاروں میں موجود ایمرجنسی ایگزٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے۔ ڈی جی سی اے نے یہ فیصلہ امریکہ میں الاسکا ایئرلائنز کی فلائٹ کے پرواز بھرنے کے فوراً بعد ہوئے حادثہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے لیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version