ہومNationalفوج نے سکم میں برفباری اور خراب موسم کی وجہ سے وہاں...

فوج نے سکم میں برفباری اور خراب موسم کی وجہ سے وہاں پھنسے ہوئے آٹھ سو سے زیادہ سیاحوں کو بحفاظت باہر نکال لیاہے

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

فوج نے سکم میں شدیدبرفباری اور موسم کے ناموافق حالات کے دوران 800 سے زیادہ پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچایاہے۔TrishaktiCorps کے جوان فوراً ہی حرکت میں آگئے اور سینکڑوں سیاحوںکو باہر نکالا۔ یہ لوگ کل مشرقی سکم کے اونچے مقامات پر پھنس گئے تھے، ان میں معمرافراد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔ بچاﺅ کی یہ کارروائی اب بھی جاری ہے۔ سیاحوں کو محفوظعلاقوں میں منتقل کیا جا رہا ہے اور انھیں رہنے کی جگہ، گرم کپڑے، طبی مدد اور گرمکھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔

فوجی جوانوں نے پھنسےہوئے سیاحوں کے قیام کے لیے اپنے بیرکس خالی کردےے ہیں۔ بھارتی فوج ہمالیہ کے بہت زیادہاونچائی والے علاقوں میں سرحد کی نگہانی کرنے کے ساتھ ساتھ سیاحوں اور مقامی لوگوںکو مدد فراہم کرنے میں پیش پیش رہتی ہے۔ پھنسے ہوئے سیاحوں نے فوج کے ذریعے فوری مددفراہم کیے جانے پر اپنے گہرے تشکر کا اظہار کیا ہے۔x

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version