ہومNationalآیوشمان بھاو مہم کے تحت تقریباً 64 ہزار افراد نے اپنے اعضا...

آیوشمان بھاو مہم کے تحت تقریباً 64 ہزار افراد نے اپنے اعضا کا عطیہ کرنے کا عہد کیا ہے

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

آیوشمان بھاو مہم کے تحت تقریباً 64 ہزار افراد نے اپنے اعضا کا عطیہ کرنے کا عہد کیا ہے، جو قومی سطح پر گذشتہ مہینے شروع کی گئی تھی۔ یہ مہم 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک سیوا پکھواڑہ کے دوران چلائی گئی۔

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے بھی اعضا کے عطیے کیلئے اپنے نام کا اندراج کرایا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ آیوشمان Bhav مہم بہت کامیاب رہی اور لوگوں نے بڑھ چڑھ کر اِس میں حصہ لیا۔ ڈاکٹر مانڈویا نے بتایا کہ تقریباً دو لاکھ 70 ہزار صحت میلوں کا اہتمام کیا گیا جن میں ایک کروڑ 61 لاکھ سے زیادہ افراد آئے اور فائدہ حاصل کیا۔x

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version