25
وزیر حفیظ الحسن نے پارٹی نشان پٹہ پہنا کر ان کا استقبال کیا
جدید بھارت نیوز سروس
مدھوپور، ۱۹؍اکتوبر : مدھو پور کے دیوی پور بلاک میں بڑی تعداد میں لوگ جھارکھنڈ مکتی مورچہ میں جیت کے عزم کے ساتھ شامل ہوئے۔وزیر حفیظ الحسن انصاری نے پارٹی کا نشان پٹہ ڈال کران کا استقبال کیا ، ساتھ ہی پارٹی میں شامل ہونے کیلئے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش اور خوش آمدید کہا۔ آئیے ہم سب مل کر آگے بڑھیں اور مدھو پور کی ترقی میں شراکت دار بنیں۔دوسری جانب انہوں نے کہا کہ صرف مدھوپور کو ہی نہیں بلکہ جھارکھنڈ ریاست کی ترقی میں حصہ داربنیں۔