ہومJharkhandگرو نانک ہسپتال میں نرسوں کا عالمی دن منایا گیا

گرو نانک ہسپتال میں نرسوں کا عالمی دن منایا گیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس :رانچی، 12 مئی:گرو نانک ہسپتال میں سوموار کو نرسوں کا عالمی دن انتہائی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔اس موقع پر نرسنگ اسٹاف کی گراں قدر خدمات کو سراہا گیا اور ان کے کام پر اظہار تشکر کے لیے کیک کاٹا گیا۔ہمیں اپنی نرسنگ ٹیم پر فخر ہے جو ہر وقت ہمارے مریضوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version