ہومJharkhandسوریا کِرن ٹیم کے شاندار مظاہرے نے مسحور کر دیا

سوریا کِرن ٹیم کے شاندار مظاہرے نے مسحور کر دیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

گورنر جھارکھنڈ نے ایئر شو کو قرار دیا ’ناقابل فراموش لمحہ‘

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 19 اپریل:۔ جھارکھنڈ کے گورنر نے سوریا کرن ایروبیٹک ٹیم کے شاندار ایئر شو کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ ایک ناقابلِ فراموش اور سنہرا موقع تھا جب ریاست کے عوام نے بھارتی فضائیہ کے حوصلے اور مہارت کا براہِ راست مشاہدہ کیا‘۔ عالمی معیار کے اس ایئر شو میں سوریا کرن ٹیم نے حیرت انگیز فضائی کرتب دکھا کر تماشائیوں کو مسحور کر دیا۔ گورنر نے ایم پی سنجے سیٹھ، بھارتی فضائیہ اور تمام منتظمین کو کامیاب انعقاد پر دل سے مبارکباد پیش کی۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version