ہومJharkhandوزیر اعلیٰ نے میکن فلائی اوور کا معائنہ کیا

وزیر اعلیٰ نے میکن فلائی اوور کا معائنہ کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp
رانچی، وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سنیچر کو میکن کے قریب فلائی اوور کا اچانک معائنہ کرنے پہنچے۔ یہاں وزیراعلیٰ نے زیر تعمیر فلائی اوور کا جائزہ لیا۔ وہاں موجود افسران اور اہلکاروں سے فلائی اوور کے کام کاج کے بارے میں بھی معلومات لی اور ضروری ہدایات دیں۔ وزیر صحت بننا گپتا بھی وزیر اعلیٰ کے ساتھ تھے۔
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version