ہومJharkhandوزیر اعلیٰ نے سیرائے کیلا اور گملا کے ڈی سی کو مبارکباد...

وزیر اعلیٰ نے سیرائے کیلا اور گملا کے ڈی سی کو مبارکباد دی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp
رانچی، 2 مئی:۔ [جدید بھارت نیوز سروس]جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے آج جمعہ کے روز سرائے کیلا اور گملا کے ڈپٹی کمشنروں نے شائستہ ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے دونوں افسران کو وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے پیش کیےگئے ’پرائم منسٹر ایوارڈ فار ایکسیلنس اِن پبلک ایڈمنسٹریشن‘ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version