ہومJharkhandہرمو چوک کے قریب تالاب سے نامعلوم نوجوان کی پاؤں بندھے ہوئے...

ہرمو چوک کے قریب تالاب سے نامعلوم نوجوان کی پاؤں بندھے ہوئے لاش برآمد

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

رانچی: ارگورہ تھانہ علاقہ کے ہرمو چوک کے قریب واقع تالاب سے ایک نوجوان کی ٹانگیں بندھی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش ملنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ واقعہ کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ جمعہ کی صبح مقامی لوگوں نے تالاب میں نوجوان کی لاش دیکھی۔ اس کے بعد اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تالاب سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس معاملے کی جانچ میں مصروف ہے۔ خبر لکھے جانے تک نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی تھی۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version