ہومJharkhandسپریو بھٹاچاریہ نے رسالدار بابا کے مزار پر چادر پوشی کی

سپریو بھٹاچاریہ نے رسالدار بابا کے مزار پر چادر پوشی کی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی،: جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے مرکزی جنرل سکریٹری اور ترجمان سپریو بھٹاچاریہ نے رسالدار شاہ بابا کی مزار پر چادر پوشی کی۔ اس دوران انہوں نے ریاست کی ترقی اور امن کے لیے دعا کی۔ دوپہر میں سپریو بھٹاچاریہ حضرت قطب الدین رسالدار شاہ بابا کے مقبرے پر پہنچے۔ درگاہ کمیٹی نے سپریو بھٹاچاریہ کا پگڑی اور پھولوں کی مالاپہنا کر استقبال کیا۔ اس موقع پر رانچی ضلع اقلیتی سیل کے چیئرمین فرید خان، درگاہ کمیٹی کے چیئرمین ایوب گدی، جنرل سکریٹری جاوید انور، محمد رضوان، بلال احمد، ذوالفقار علی، ببلو پنڈت اور دیگر کئی معززین موجود تھے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version