ہومJharkhandسندیپ ورما نے آزاد امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کیا

سندیپ ورما نے آزاد امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 24اکتوبر: سندیپ ورما نے جمعرات کو رانچی اسمبلی حلقہ 63 سے آزاد امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس سے پہلے بگلا مکھی مندر مین روڈ پر واقع سنکٹ موچن مندر میں پوجا کی اور پھر رانچی یونیورسٹی گیٹ کے قریب پہنچے۔ وہاں سے وہ اپنے حامیوں کے ساتھ ڈھول بجا کر جلوس کی شکل میں الیکشن برانچ کی طرف مارچ کیا، جہاں انہوں نے انتخابی افسر اتکرش کمار کے سامنے ایک سیٹ میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر پنکج سنگھ رتن ورما ملائی کمار، رنکی دیوی سوناکشی سنگھ منجو سنگھ، آرتی تیگا، دیپک کمار راکیش سنگھ روی کھالکھو امت منڈا، وکرم پرساد راکی ​​سنگھ مانک چٹرجی امیت مکھرجی باپی گھوش اور حامیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version