ہومJharkhandسہیا کی وارننگ: انصاف نہیں ملنے پر کام بند کرنے کا اعلان

سہیا کی وارننگ: انصاف نہیں ملنے پر کام بند کرنے کا اعلان

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
ہزاریباغ،28؍دسمبر:کمیونٹی ہیلتھ سینٹرکیریڈاری ان دنوں پوری ریاست میں سرخیوں میں ہے۔ دراصل یہاں فیملی پلاننگ کا آپریشن ٹارچ کی روشنی میں کیا گیا تھا۔ اسے لے کر انتظامیہ سے لے کر سیاسی گلیاروں میں خوب بحث ہو رہی ہے۔ ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والی سہیا (صحت کارکن) سریتا دیوی کو ‘وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ وہیں سہیا نے ایک اور ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دھمکی دینے کی بات کہی جا رہی ہے۔ اس واقعے کو لے کر سابق وزیر اعلیٰ بابو لال مرانڈی نے بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے حکومت کی تنقید کی ہے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version