ہومJharkhandرام گڑھ اسمبلی کے اخراجات کے مبصر پیوش شکلا نےکنٹرول روم کا...

رام گڑھ اسمبلی کے اخراجات کے مبصر پیوش شکلا نےکنٹرول روم کا اچانک معائنہ کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رام گڑھ، 23اکتوبر: رام گڑھ اسمبلی کے اخراجات کے مبصر پیوش شکلا نےبدھ کو کنٹرول روم کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے C Vigil ایپ پر نصب ویڈیو کیمرہ حاضری رجسٹر، شکایت رجسٹر چیک پوائنٹ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے 23 رام گڑھ اسمبلی کے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی او ویریندر کمار، اپر الیکشن آفیسر رویندر گپتا راجدیپ وغیرہ خاص طور پر موجود تھے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version