ہومJharkhandاغوا معاملے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا

اغوا معاملے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

رانچی، 29 نومبر:۔ رانچی پولیس نے اغوا کے معاملے میں پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد کے نام سنجے کمار مہتو، سورج کمار، ابھیرام مہتو، ارپت شرما اور اجے کمار مہتو ہیں۔ رانچی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ وجے لال اوراون کو ان کی کار سمیت اغوا کر لیا گیا ہے۔ معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد رانچی پولیس نے اسے دھروا علاقے سے گرفتار کیا۔ پولیس نے لوہے کی سلاخ کے دو ٹکڑے، ایک لاٹھی اور ایک لمبی رسی برآمد کی ہے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version