ہومJharkhandالیکشن کمیشن کی ہدایت پر دیوی پور بلاک علاقے کے مختلف گاؤں...

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر دیوی پور بلاک علاقے کے مختلف گاؤں میں کرایا گیا ہوم ووٹنگ

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

دیوی پور،۱۱؍نومبر: دیوی پور بلاک علاقے کے مختلف گاؤں میں الیکشن کمیشن کی ہدایت پر گھر گھر ووٹنگ کرائی گئی۔ اس دوران دلورائےڈیہ، سمراخاص، سروکا، بریار پور، دھکدھکا، بسوریا، بھوجپور، ہتھواری، رام رائےڈیہ، کولڈلیا، سرسیا، پپراٹولی، کسواڈیہ، کاری کادوں، پھلکری، بریار پور وغیرہ میں معذور افراد اور 85 سال سے زائد عمر کے افراد دیوی پور بلاک کے تحت پولنگ بوتھ تک نہ جانے والے ووٹروں کے لیے بیلیٹ پیپر کے ذریعے ووٹنگ کرائی گئی۔ اس دوران متعلقہ بی ایل او، سیکٹر مجسٹریٹ، پولنگ پارٹی کی جانب سے محفوظ اور قابل رسائی طریقے سے ووٹنگ کرائی گئی اور بیلٹ باکس میں سیل کر دی گئی۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version