ہومJharkhandچوتھے دن، 04 امیدواروں نے نامزدگی کیلئےاین آر رسید کٹائی

چوتھے دن، 04 امیدواروں نے نامزدگی کیلئےاین آر رسید کٹائی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

مدھوپور، 25 اکتوبر: جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 20 نومبر کو ہے! اس حوالے سے نامزدگیوں کا پرچہ22 اکتوبر شروع ہے۔ مدھوپور سب ڈویژن میں دو اسمبلی حلقے ہیں، چوتھے دن جمعہ کو کل چار (4) امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لیےاین آررسیدیں خریدیں۔ جس میں مدھوپور اسمبلی حلقہ سے دو (02) امیدواروں نے این آررسیدیں خریدیں۔ سارٹھ اسمبلی حلقہ سے دو (02) امیدواروں نے این آر رسید کٹایا ۔ مدھوپور اسمبلی حلقہ سے دو آزاد امیدوار سنجے کمار یادو، رام کشور شاہی راگھو ہیں۔ جبکہ سارٹھ اسمبلی سے 2 آزادامیدوار دھننجے پرساد سنگھ اور جھارکھنڈ تبدیلی پارٹی سے منیش کمار گپتا نے نامزدگی کے لیے این آر رسیدکٹایا۔ 22 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک کل 28 افراد نے این آررسیدکٹائی۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version