ہومJharkhandمیونسپل کونسل ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت پر چھٹھ گھاٹوں کی صفائی مہم جاری

میونسپل کونسل ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت پر چھٹھ گھاٹوں کی صفائی مہم جاری

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

مدھو پور، 23اکتوبر: مدھوپور میونسپل کونسل ایڈمنسٹریٹر سریندر کسکو کی ہدایت پر مدھو پور شہری علاقہ کے مختلف چھٹھ گھاٹوں کی صفائی کی جارہی ہے ،تاکہ سورج کی پوجا کی مہاتہوارچھٹھ کے دوران عقیدت مندوں کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جاسکیں۔ شہری علاقے کے تالابوں میں ریلوے پمپو تالاب، لکھنا محلہ چھٹھ گھاٹ، مچھوا ٹانڑگھاٹ کی صفائی کی جا رہی ہے، اس موقع پر میونسپل کونسل کے ایڈمنسٹریٹر سریندر کسکو نے بتایا کہ میونسپل کونسل کے افسران اور اہلکاروں کی نگرانی میں چھٹھ گھاٹ کے اردگرد کی جھاڑیوں کو کاٹا گیا۔ انہوں نے کہا کہ چھٹھ کے تہوار کے حوالے سے تمام چھٹھ گھاٹوں کی صفائی کی خصوصی مہم چلائی جائے گی۔ صفائی کا کام میونسپل کونسل کی ٹیم کر رہی ہے،چھٹھ گھاٹ کو اچھا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version