ہومJharkhandاین ایس یو آئی نے ریاستی انچارج غلام احمد میر کا استقبال...

این ایس یو آئی نے ریاستی انچارج غلام احمد میر کا استقبال کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 22؍جنوری:جھارکھنڈ ریاستی کانگریس کے انچارج غلام احمد میر کی رانچی آمد پر کانگریس چھاتر تنظیم این ایس یو آئی ریاستی صدر ونے اوراؤں کی ہدایت کے مطابق رانچی ضلع کے این ایس یو آئی لیڈر عبدالربنواز نے اپنی ٹیم کے ساتھ انچارج غلام احمد میر کا استقبال کیا۔ عبدالربنواز نے کہا کہ غلام احمد میر کی قیادت میں اور عزم سے پارٹی کو کئی نئی توانائی اور سمت مل رہی ہے۔ ان کی صحت ، کامیاب اور لمبی زندگی کی تمنا کرتے ہوئے سال نو کی مبارکباد دی۔ موقع پر آرین یادو، مہیش ، عادل، آدتیہ ، کارن، وشوجیت امن، پریانشو وغیرہ موجود تھے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version