ہومJharkhandنوتعینات’ ایس ڈی او‘ کا مدھوپور CO اور پالاجوری،BDO نے گلدستہ دے...

نوتعینات’ ایس ڈی او‘ کا مدھوپور CO اور پالاجوری،BDO نے گلدستہ دے کر استقبال کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس مدھو پور، 26 ستمبر: جمعرات کو مدھو پور زونل آفیسر یامن روی داس نے نو تعینات سب ڈویژنل آفیسر راجیو کمار کو پھولوں کا گلدستہ دے کر ان کا خیرمقدم کیا۔ پالاجوری کے بی ڈی او عامر حمزہ نے بھی ایس ڈی او راجیو کمار کو پھولوں کا گلدستہ دے کر خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ونے کمار پانڈے بھی موجود تھے۔ نوتعینات ہونے والے سب ڈویژنل افسر راجیو کمار نے سوموار کو اپنا چارج سنبھال لیاتھا۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version