ہومJharkhandاین سی پی ممبر اسمبلی کملیش سنگھ نے ہیمنت حکومت سے حمایت...

این سی پی ممبر اسمبلی کملیش سنگھ نے ہیمنت حکومت سے حمایت واپس لے لی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

رانچی: این سی پی ایم ایل اے کملیش سنگھ نے ہیمنت سورین حکومت سے حمایت واپس لے لی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی جھارکھنڈ کے گورنر کو حمایت واپس لینے کا خط پیش کریں گے۔ کملیش سنگھ نے کہا کہ انہوں نے ہیمنت سورین کی قیادت والی حکومت کی بڑی توقعات کے ساتھ حمایت کی ہے۔ لیکن یہ حکومت جھارکھنڈ کے 3.25 کروڑ عوام کی امنگوں پر پورا نہیں اتری۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version