ہومJharkhandوزیر شلپی نیہاترکی نے زیر علاج ومل لکڑا سے ملاقات کی

وزیر شلپی نیہاترکی نے زیر علاج ومل لکڑا سے ملاقات کی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 4جولائی: ریاستی وزیر زراعت شلپی نیہاترکی نے سابق بین الاقوامی ہاکی کھلاڑی ومل لکڑا سے ملاقات کی، جو رانچی کے دیپاٹولی کے کیوریسٹا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس دوران ومل لکڑا کی بیوی کانتی با اور سماجی کارکن انل ابھیتابھ پنا نے واقعہ کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔ ویمل لکڑا کی صحت میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کے بہتر علاج اور دیکھ بھال میں دن رات مصروف ہے۔وزیر شلپی نیہاترکی نے ومل لکڑا کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ خدا سے دعا کرتی ہیں کہ وہ جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں اور پہلے کی طرح اپنے خاندان کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزاریں۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version