ہومJharkhandمنگل کالندی نے ہیمنت سورین کو مبارکبادرکباد دی

منگل کالندی نے ہیمنت سورین کو مبارکبادرکباد دی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جمشید پور ۲۶؍ نومبر ( راست)جگسلائی اسمبلی حلقہ سے دوبارہ انتخاب میں کامیاب ہونے کے بعد رکن اسمبلی منگل کالندی نے رانچی میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین جی سے ملاقات کی اور جے ایم ایم کی تاریخی جیت کے لئے انہیں مبارک باد اور نیک خواہشات کے ساتھ بھارت کے میزائل مین اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کی کتاب پیش کی ۔ اس موقع پر منگل کالندی نے کہا کہ جنتا نے ایک بار دوبارہ جھارکھنڈ کی خدمت کا موقع ہیمنت سورین جی کو سپرد کیا ہے جس کے لئے وہ عوام کاشکریہ ادا کرتے ہیں ۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version