ہومJharkhandجیا رانی نے اپنے حامیوں کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شا مل

جیا رانی نے اپنے حامیوں کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شا مل

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

رانچی 18 اکتوبر :جھارکھنڈ پردیش مہیلا کانگریس کی صدر محترمہ گنجن سنگھ کی قیادت میںآج یو ئی ایک میٹنگ میںجگناتھ پور اسمبلی ویسٹ سنگھ بھوم کی سینئرلیڈر محترمہ جیا رانی نے اپنے حامیوں کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ حاضرین نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔جن لوگوں نے حصہ لیا ان میں انیتا لنڈا، وملا پنگوا، چاندمنی سندیل، سندھیا سنگھ، کنٹیا، ہریش دورائی، پوٹیا پنگوا، تلسی دورائی، مانورائی، گگرائی، درگاچرن لگوری اور دیگر کارکنان شامل تھے۔ اس موقع پر ریشماں بیگم، اندرا توری، سندری ٹرکی، نیلم سنہا، مریم ٹرکی موجود تھیں۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version