ہومJharkhandوزیر اعلیٰ کو باہا پرب میں شرکت کی دعوت

وزیر اعلیٰ کو باہا پرب میں شرکت کی دعوت

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

رانچی، 10 فروری:۔[جدید بھارت نیوز سروس] وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کانکے روڈ پر آج وزیراعلیٰ ہیمنت سورین سے مرانگ بورو جگ جاہیر باہا بونگا کمیٹی، گریڈیہہ کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے وزیراعلیٰ کو مرانگ بورو پارس ناتھ میں 18 سے 21 فروری 2026 تک منعقد ہونے والے مذہبی و ثقافتی اہمیت کے باہا تہوار میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی دعوت دی۔ اس موقع پر وزیر سودیویہ کمار ، وزیر پھاگو بیسرا سمیت کمیٹی کے عہدیداران اور اراکین بھی موجود تھے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version