جدید بھارت نیوز سروس
دیوگھر، 11 جنوی:۔ گورنر سنتوش کمار گنگوار نے ہفتہ کو دیوگھر کے بابا ویدیا ناتھ مندر میں تمام رسومات کے ساتھ پوجا کی۔ انہوں نے بابا بھولناتھ سے ریاست کے لوگوں کی خوشی، خوشحالی اور امن کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر ٹیمپل مینجمنٹ کمیٹی کے عہدیداروں نے گورنر کا استقبال کیا۔
