ہومJharkhandگورنر سنتوش گنگوار نے وزیر اعظم مودی سے دہلی میں ملاقات کی

گورنر سنتوش گنگوار نے وزیر اعظم مودی سے دہلی میں ملاقات کی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی ، 18؍مارچ: گورنر سنتوش کمار گنگوار نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ریاست کی ترقی اور امن و امان سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گورنر نے راج بھون، رانچی کی طرف سے شائع کردہ ‘راج بھون پتریکا کی ایک کاپی وزیر اعظم کو پیش کی۔ واضح رہے کہ یہ میگزین راج بھون، جھارکھنڈ کی 31 جولائی 2024 سے 31 جنوری 2025 تک کی مختلف سرگرمیوں پر مبنی ہے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version